کورس

آن لائن ماہانہ آداب زندگی کورس

Farooq Parhavri · 0 داخل شدہ

اپنی شخصیت کو بدلنے کا سنہری موقع۔ زیر سرپرستی پیر طریقت رہبر شریعت شیخ الحدیث والتفسیر ولی کامل فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی حبیب الرحمن۔ درس: مولانا محمد فاروق پرہاڑوی صاحب مدظلہ۔ زیر نگرانی حاجی محمد اختر خان صاحب مدظلہ۔ کلاس اس ایپ (علم و عمل) کے اندر لائیو ہوگی۔ رابطہ: 03093746308 / 03451825100

داخلہ 9/20/2026 کو بند ہوگا

عالم کے آپ کا داخلہ منظور کرنے پر کلاسز اور مواد دکھائے جاتے ہیں۔